پہلی منزل، زرپر آرکیڈ، ڈی-12 مرکز، اسلام آباد · Mon–Sat, 9am–6pm +92 332 3257565
Islamabad Legal ServicesAdvocates & Legal Consultants
ڈی-12 مرکز، اسلام آباد

اسلام آباد میں قابل اعتماد قانونی رہنمائی

خاندانی، پراپرٹی، فوجداری اور وراثتی معاملات میں آسان اردو میں رہنمائی، اور ضرورت ہو تو عدالت میں مکمل نمائندگی۔

اردو رہنمائی

اسلام آباد میں خلع

اسلام آباد میں خلع کیسے لی جاتی ہے: فیملی کورٹ میں دعویٰ، مصالحت، ڈگری، یونین کونسل کے 90 دن اور نادرا طلاق سرٹیفکیٹ۔ ڈی-12 مرکز میں وکیل سے بات کریں۔

مزید پڑھیں ←

طلاق کا طریقہ

مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کے تحت طلاق کا قانونی طریقہ: یونین کونسل کو تحریری نوٹس، 90 دن کی مدت، طلاق تفویض اور نادرا طلاق سرٹیفکیٹ۔

مزید پڑھیں ←

بچوں کی حوالگی

گارڈینز اینڈ وارڈز ایکٹ 1890 کے تحت اسلام آباد میں بچوں کی کسٹڈی، سرپرستی اور ملاقات کے شیڈول کے مقدمات۔ ماں اور باپ دونوں کے لیے۔

مزید پڑھیں ←

کورٹ میرج

اسلام آباد میں کورٹ میرج: کم از کم عمر 18 سال، ضروری دستاویزات، گواہ، نکاح کا اندراج اور خاندانی دباؤ یا جھوٹے مقدمات سے تحفظ۔

مزید پڑھیں ←

ضمانت

ضابطہ فوجداری کی دفعات 496، 497 اور 498 کے تحت اسلام آباد کی سیشن کورٹس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری اور بعد از گرفتاری۔

مزید پڑھیں ←

پراپرٹی کی تصدیق

اسلام آباد میں پراپرٹی خریدنے سے پہلے سی ڈی اے، ہاؤسنگ سوسائٹی اور ریونیو ریکارڈ کی تصدیق، رہن اور مقدمات کی جانچ اور محفوظ ادائیگی کا طریقہ۔

مزید پڑھیں ←

سکسیشن سرٹیفکیٹ

اسلام آباد میں سکسیشن سرٹیفکیٹ یا لیٹر آف ایڈمنسٹریشن کیسے حاصل کریں: نادرا سکسیشن فیسیلیٹیشن یونٹ، عدالت کا طریقہ، دستاویزات اور بیرون ملک ورثاء۔

مزید پڑھیں ←

مختار نامہ (بیرون ملک)

بیرون ملک سے پاکستان کے لیے مختار نامہ کیسے بنائیں: نادرا آن لائن، سفارت خانے سے تصدیق یا اپوسٹیل، اور اسلام آباد میں اسٹامپ اور رجسٹریشن۔

مزید پڑھیں ←

بیرون ملک پاکستانی

برطانیہ، امارات، سعودی عرب، امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں پراپرٹی، وراثت، مختار نامہ اور خاندانی مقدمات، پاکستان آئے بغیر۔

مزید پڑھیں ←

آج ہی وکیل سے بات کریں

اپنا مسئلہ واٹس ایپ پر مختصراً لکھیں۔ ہم اگلے اقدامات اور مشاورتی فیس پہلے سے بتا دیں گے۔

پیر تا ہفتہ، صبح 9 سے شام 6 بجے · ڈی-12 مرکز، اسلام آباد

کال کریں واٹس ایپ کریں